the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے

 اگر آپ اپنے بچوں کو سنگین بیماریوں سے بچانا چاہتے ہیں تو انہیں ہاتھ دھونے کی شروع سے عادت ڈالئے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ محض ہاتھ صاف رکھ کر بڑے اور بچے سنگین قسم کے انفکشن سے خود کو بچا سکتے ہیں ۔
فرید آباد



کے ایشین اسپتال کے ڈاکٹر انشومن چارلہ نے کہا ’’ہاتھ گندے رہنے سے نہ صرف بچوں بلکہ ہر عمر کے آدمی کو انفکشن لگتا ہے لیکن اگر ہاتھ دھونے کی عادت ڈال لی جائے تو یہ بیماریوں کو پھیلنے سے روکنے میں بہت مدد گار ثابت ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.